پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4…