پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ:رابطےتیز، ارکان کو قابو رکھنے کے لئے ڈیوٹیاں لگ گئیں
اسلام آباد: پنجاب میں وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے کے معاملے پر مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کی قیادت نے سر جوڑ لیے تمام ارکان کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہی کو ایوان میں 187 ارکان…