نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس معاملے کی سماعت کی، عدالت میں نواز شریف کی طرف سے امجد پرویز…