نواز شریف کی 21اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان
لندن:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان ہو گیا۔
نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں گے۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اہم اعلان…