آج سے ملک میں تیز ہوائیں، آندھی، بارش اور ژالہ باری متوقع
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج 24 مارچ کی شام سے 30 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں غیر معمولی موسم کی صورتحال رہنے کا امکان ہے۔
اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرد آلود آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے…