پنجاب سول سروسز پنشن رولز میں بڑی ترامیم، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے نئی شرائط نافذ
راولپنڈی: حکومت پنجاب نے پنجاب سول سروسز پنشن رولز میں اہم ترامیم کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت رضاکارانہ اور جبری ریٹائرمنٹ سے متعلق قواعد میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے…