وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد کی اہم ملاقات
کراچی: کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں پارٹی کے وفد نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ، وفاقی وزیرِ قومی صحت مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین…