ایم کیو ایم اور ن لیگ آئندہ الیکشن مل کر لڑیں گی
لاہور: ایم کیو ایم اور (ن) لیگ مل کر آئندہ الیکشن لڑیں گی
سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے رائیونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔
ایم کیو ایم کے وفد میں خالد…