اسحاق ڈار نائب وزیراعظم بھی بن گئے
ریاض :وزیر خارجہ اسحاق ڈار ملک کے نائب وزیراعظم بن گئے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا۔
وزیراعظم نے اب سے کچھ دیر پہلے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کی منظوری دی۔کابینہ ڈویژن…