عمران نیازی نے نوجوانوں میں عدم برداشت اور انتشار کا زہر بھرا ہے، شہباز شریف
لاہور : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے صحافیوں پر غنڈہ گردی کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی رائے کا احترام مہذب قوموں کی پہچان ہوتی ہے ،ایک اناء پرست شخص نے اس قوم میں عدم برداشت کا کلچر عام کیا.…