Browsing Tag

Mina

سردار محمد یوسف کا پاکستان حج مشن مکہ مکرمہ کا دورہ، حج انتظامات پر اطمینان کا اظہار

مکہ مکرمہ:وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے عزیزیہ میں قائم پاکستان حج مشن کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور حج انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا بھی…