روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایران کے نئے رہبرِاعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کے نئے رہبرِاعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
روسی صدارتی دفتر کریملن کی جانب سے جاری…