تربیتی ائیر بیس میانوالی پر حملہ ناکام ، 3 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی ٹریننگ ائیربیس پر ہفتہ کی علی الصبح حملے کی کوشش کی پاک فوج کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں…