شہباز شریف آئی ایم ایف والوں کو بھی میٹھے آم کھلائیں گے
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف والوں کو پاکستان کے میٹھے آم کھلائیں گے ۔
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیوا کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں وزیراعظم نے انہیں پاکستان کے آموں کے اعلیٰ معیار اور خصوصیات کے بارے میں…