وزیراعظم کی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری،خاص زیارت کرائی گئی
مدینہ منورہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی خوشحالی اور دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں.
وزیر اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان…