اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس و ریسرچ سینٹر پر کام تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس و ریسرچ سینٹر کے کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
منگل کو اپنی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پر جائزہ اجلاس کے دوران کیاوزیراعظم نے کہا کہ حکومت ملک بھر میں صحت کی…