سنسنی خیز مقابلہ،مصریال قلندرز چیمپیئن بن گئی
مصریال: سنسنی خیز مقابلے کے بعد مصریال قلندرز چیمپیئن بن گئی
مصریال سپر لیگ کے دلچسپ اور ہائی وولٹیج فائنل میں مصریال قلندرز نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔…