Browsing Tag

MaritimeAffairs

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان روابط مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

برسلز: بلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی کمشنر برائے ماہی گیری و سمندری امور کے چیف آف کابینہ آیوانس ہادیس سے  اہم اور مفید ملاقات کی۔ ملاقات میں ماہی گیری اور سمندری شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال…