گوادر پورٹ پر نئے جہاز کی کامیاب برتھنگ، علاقائی تجارت میں اہم پیش رفت
گوادر: گوادر پورٹ پر ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں خصوصی جہاز “ایم وی ایچ ایم او لیڈر” کی کامیاب برتھنگ مکمل کر لی گئی۔
بندرگاہ پر اس جہاز کے ذریعے 35 یونٹس پر مشتمل ٹرانس شپمنٹ کارگو کو مؤثر انداز میں ہینڈل کیا گیا، جو گوادر کی…