اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج واشنگٹن ڈی سی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے دوطرفہ ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے پاک۔امریکا دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور خطے اور عالمی…