اداکارہ ماہرہ خان پھر دلہن بن گئیں
اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
شادی کی تقریب میں محدود تعداد میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے، سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں دلہن سفید جوڑے میں ملبوس تھی ،مداحوں کی جانب سے…