ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے لئے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
بدھ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے27 پیسے اضافہ کیا…