وزیراعظم کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی اور مسرت کا اظہارِ مسرت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی، کوچز اور مینجمنٹ، خاص طور پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ…