این اے 127 سے عطاء اللہ تارڑ کی کامیابی چیلنج کرنے کی درخواست خارج
لاہور میں حلقہ این اے 127 سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جنرل الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر انتخابی عذر داری کو الیکشن ٹربیونل نے مسترد کر دیا۔
درخواست ملک ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جس میں انہوں نے عطاء اللہ…