بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردی کا واقعہ، وزیراعظم کا اظہار مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر اعظم نے واقعے میں شہید ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کے لیے مغفرت اور ان کے اہل…