وزیراعظم کی ہدایت،اسحاق ڈار اور امیر مقام کل بشکیک جائیں گے
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو بشکیک، کرغیزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے کشمیر امور امیر مقام بھی کرغیزستان جائیں گے۔
دونوں وزراء کل علی الصبح…