اسحاق ڈار اورکرغزوزیر خارجہ نے آستانہ سے بشکیک کا سفر اکٹھے کیا
بشکیک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
کرغزستان کے وزیر خارجہ کلوییف نے آستانہ سے بشکیک کا سفر اکٹھے کیا۔
اسحاق ڈار ورکنگ وزٹ پر کرغزستان کے شہر بشکیک پہنچے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے موقع پر…