پاکستان اور کویت کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کی جانب سے ٹیلیفون کال موصول ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران وزیراعظم نے کویت پر ہونے والے حملوں…