امریکہ ایسا ایرانی صدر چاہتا ہے جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے،ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایسا ایرانی صدر دیکھنا چاہتا ہے جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے، کیونکہ جنگ کے بعد ایران کا نقشہ شاید ویسا نہ رہے جیسا آج نظر آتا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ…