خیبر پختونخواہ ہاوس سی ڈی اے ریڈار کی زد میں آگیا،بلڈنگ بائی لاز خلاف ورزی پر سر بمہر
اسلام آباد:خیبر پختونخواہ ہائوس اسلام آ باد سی ڈی اے کے ریڈار کی زد میں آگیا۔
سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کے ارتکاب پر کے پی ہا ئوس اسلام آ باد کو سر بمہر( Seal) کردیا جبکہ خیبر پختونخوا کی لیز بھی 18سال…