علی حیدر پور تا جبی شاہ دلاور، کوٹیرہ کارپٹ روڈ منصوبے کا افتتاح
ملتان خورد: علی حیدر پور، جبی شاہ دلاور اور کوٹیرہ کے درمیان تقریباً 9 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کے تعمیراتی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاحی تقریب ایک پروقار اور شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی نمایاں شخصیات اور…