Browsing Tag

Kech

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردی کا واقعہ، وزیراعظم کا اظہار مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔  وزیر اعظم نے واقعے میں شہید ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کے لیے مغفرت اور ان کے اہل…