پاکستان کا کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ
اسلام آباد:پاکستان کی حکومت اور عوام نے یوم یکجہتی کشمیر منایاجس میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
اس موقع پر اپنے خصوصی پیغامات میں صدر، وزیراعظم اور نائب…