جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی استعفیٰ صدرِ مملکت کو ارسال کیا، جس میں انہوں نے مؤقف…