جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے باضابطہ طور پر منظور کر لیے ہیں۔
دونوں ججوں کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جمعہ کے روز ایوانِ صدر سے جاری کیا…