پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب Editor جنوری 23, 2025 0 اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا۔ صدر آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 شق (1) تحت اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا۔مشترکہ اجلاس میں قانون سازی اور دیگر اہم معاملات زیر بحث آئیں گے۔