جہانگیر ترین کا جے ڈی ڈبلیو شوگر کین ریسرچ سنٹر کا دورہ، نئی گنے کی ورائٹی متعارف
رحیم یار خان: معروف صنعتکار اور سیاستدان جہانگیر ترین نے جے ڈی ڈبلیو شوگر کین بریڈنگ اینڈ ریسرچ سنٹر کا دورہ کیا،
جہاں ملک میں گنے کی نئی ورائٹی جے 16-639 متعارف کرائی گئی، جو شوگر انڈسٹری اور کاشتکاروں کے لیے ایک انقلابی پیش رفت ہے۔…