ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا شیڈول مذاق بنا دیا
لاہور:ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا شیڈول مذاق بنا دیا۔
اے سی سی کے صدر جے شاہ کی من مانیوں نے ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ ہونے دیا ذرائع کے مطابق اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا،پہلے میچز ہیمبنٹوٹا منتقل کرنے پر…