صدر زرداری کی جاپان کی وزیرِاعظم سانے تاکائیچی کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جاپان کی وزیرِاعظم سانے تاکائیچی کو ایوانِ زیریں کے انتخابات میں ان کی جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی تاریخی اور بھاری اکثریت سے کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے، جس کے نتیجے میں پارٹی نے…