چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان تعاون میں پیش رفت
بیجنگ :1999 میں چین ، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں نے آسیان اور چین ،جاپان ،جنوبی کوریا (10 + 3) سربراہ اجلاس میں شرکت کے دوران چین - جاپان - جنوبی کوریا تعاون کے عمل کا آغاز کیا۔
اس وقت اس تعاون کا مقصد سہ فریقی تعاون کی منصوبہ بندی…