Browsing Tag

JamaatIslami

تلہ گنگ :جماعت اسلامی کا مہنگائی اور واسا بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

تلہ گنگ : جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ضلع تلہ گنگ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ٹریفک چوک تلہ گنگ میں مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور واسا کے مبینہ ظالمانہ بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج…