سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر جمعہ کو ہو گی
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو منائی جائے گی۔
حکام کے مطابق چاند نظر نہ آنے کے باعث رمضان المبارک کے 30 روزے مکمل کیے جائیں گے۔ چاند دیکھنے کے لیے مختلف…