چھ سال بعد پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد سے لندن پہنچ گئی
لندن: 6 سال کے طویل وقفے کے بعد پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 اسلام آباد سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لندن پاکستان کے ہائی کمیشن کی ایک پوسٹ کے مطابق برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر ایم فیصل…