اسلام آباد پولیس ٹریفک ہیڈ کوارٹرز فیض آباد کا افتتاح
اسلام آباد : نگراں وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد پولیس ٹریفک ہیڈ کوارٹرز فیض آباد کا افتتاح کر دیا۔
اسلام آباد ٹریفک ہیڈ کوارٹرز آمد پر آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سی پی او سیکیورٹی اور چیف ٹریفک آفیسر کے ہمراہ وزیر…