اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی تیاری
اسلام آباد:اسلام آباد میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے طرز پر ایک جدید اور عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کے…