بحرِ ہند میں امریکی آبدوز کا حملہ، ایرانی جنگی جہاز غرق، 80 ہلاکتوں کی تصدیق
کولمبو/واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ بحرِ ہند میں تعینات ایک امریکی آبدوز نے ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز کو ٹارپیڈو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں جہاز غرق ہوگیا۔
سری لنکن حکام کے مطابق واقعہ جنوبی ساحلی…