وفود کی آمد جاری،امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہو گا
اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے وفود کی امد کا سلسلہ جاری ہے ،پاکستان کی میزبانی میں اہم مذاکرات کا آغاز آج ہو گا۔
مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ آج وفود کی سطح پر ہوگا، جبکہ مرکزی اور فیصلہ کن دور کل ہفتے کے روز ہو گا۔…