پاکستان کے مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: ایران نے پاکستان کے پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر اپنے بیان میں اس پیش رفت سے آگاہ…