دلہن کے باپ نے باراتیوں کو کھیتوں میں دوڑا دیا
پٹنہ: تعداد سے زیادہ باراتی لانے پر دلہن کا باپ غصے میں آ گیا،کھانے میں جمال گھوٹا ملا دیا،باراتیوں کی شلواریں گیلی ہو گئیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے صوبہ بہار کے ضلع سیوان کے ایک گاؤں میں شادی کی تقریب اس وقت عجیب صورتحال اختیار کر…