روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد : روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
پاکستان نے روس کی جانب سے ایک لاکھ ٹن خام تیل پر مشتمل بڑا کارگو وصول کیا ہے اور یہ تیل بی ٹی یو ماڈل کے تحت درآمد کیا گیا ہے۔
میسرز جی کو پاکستان نے ایفرو میکس کے…